سیاست عمر ایوب، زرتاج گل، پی ٹی آئی کے 100 دیگر رہنماؤں کو قید فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فواد چوہدری اور زین قریشی کو ان مقدمات سے بری کر دیا۔
ایشیا متحدہ عرب امارات میں مظاہرے پر بنگلہ دیش کے 57 شہریوں کو سزا متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش کے 57 شہریوں کو گذشتہ جمعے کو سڑکوں پر ’فسادات بھڑکانے‘ کے الزام میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔