معیشت لگژری گاڑیوں کے ایندھن پر لیوی 300 روپے فی لیٹر کر دی گئی اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں لگژری گاڑیوں میں ڈلنے والے ہائی اوکٹین فیول پر لیوی 100 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 300 روپے کر دی گئی ہے۔
معیشت پیٹرول پانچ، ڈیزل 11.37 روپے فی لیٹر مہنگا حکومت پاکستان نے 15 جون کے بعد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا ہے۔