کرکٹ اب کوئی ’چوکر‘ نہ کہے: جنوبی افریقہ ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا مارکرم کے بلے، ربادا کی بولنگ اور باووما کی قیادت نے دنیا کو بتا دیا کہ وہ چوکر نہیں بلکہ چیمپیئن ہیں۔