اگر لاہور ہائی کورٹ میں تیسرے نمبر پر موجود جج کو چیف جسٹس بنایا جا سکتا ہے تو سپریم کورٹ میں تیسرے نمبر پر موجود جج کو چیف جسٹس کیوں نہیں بنایا جا سکتا؟
لاہور ہائی کورٹ نے سی سی پی او لاہور کو حکم دیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر لاپتہ کامیڈین یوٹیوبر عون علی کھوسہ کو 20 اگست تک بازیاب کروا کے عدالت میں پیش کریں۔