فٹ بال مزدوری سے ناروے کپ کے ٹاپ سکورر بننے والے پاکستانی فٹ بالر ناروے کپ میں ٹاپ سکورر رہنے والے سٹریٹ چائلڈ فٹ بالر کاشف شینواری پاکستان فٹ بال ٹیم میں جگہ بنانے کے خواہش مند ہیں۔
ماحولیات پہاڑوں میں تالاب بنا کر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے والا سماجی کارکن خلیل جبران پہاڑوں میں چھوٹے تالاب بنا کر جنگلی حیات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کم کرنے کے لیے سرگرم ہیں۔