وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو معطل کر دیا ہے جب شاہ میر خان بھٹو کو نیا ڈی جی تعینات کر دیا ہے۔
لیاری
پاکستان پیپلز پارٹی کی ککری گراؤنڈ سے وابستگی کی ایک لمبی داستان ہے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی کا یادگار دن یعنی سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے شادی کے لیے اسی گراؤنڈ کو منتخب کیا تھا۔