اقوام متحدہ کے کنونشن برائے انسداد صحرا زدگی کی 17ویں کانفرنس 17 سے28 اگست تک منگولیا کے دارالحکومت اولان باتور میں ہو رہی ہے۔
اگر ماحولیاتی تباہی کے کچھ پہلو جنگی جرائم یا انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آتے ہیں تو ایسے رہنماؤں پر مقدمات چلائے جانے چاہییں جو اس کے مرتکب ہوئے ہیں۔