سرکاری اعدادوشمار کے مطابق انڈیا کی ایک ارب 40 کروڑ کی آبادی میں دو تہائی حصے کی گزربسر زراعت پر ہے۔ زراعت ملک کی مجموعی قومی پیداوار کا تقریباً پانچواں حصہ ہے۔
مارچ
’امن مارچ‘ منتظمین کے مطابق ’ہمارے کسی ساتھی کو گرفتار نہیں کیا گیا لیکن یہ عموماً ہوتا ہے کہ ایسے ہر امن مارچ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔ منتظمین دوبارہ نشست کریں گے اور دیکھیں گے کہ معاملہ کیسے آگے بڑھایا جائے۔‘