مارکیٹ

ٹیکنالوجی

بٹ کوائن کی قیمت کیوں گر رہی ہے؟

بٹ کوائن کی قدر گذشتہ ماہ ریکارڈ کی بلندیوں تک پہنچنے کے بعد تیزی سے گری ہے اور اکتوبر کے آغاز میں 126000 ڈالر سے اوپر کے مقابلے میں منگل کو مختصر طور پر 90 ہزار ڈالر سے نیچے آ گئی ہے۔