محمد صادق کا کہنا ہے کہ ’میں نے اس بات پر زور دیا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور افغان سرزمین سے کام کرنے والے تمام دہشت گرد گروہوں کو ختم کرنے کے لیے مشترکہ علاقائی کوششیں ناگزیر ہیں۔
ماسکو
نیٹو اور روس کے درمیان تعلقات سرد جنگ کے دوران نچلی ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود کریملن اور متعدد مغربی ممالک کے درمیان دہشت گردی کے معاملات پر رابطوں کے چینلز فعال رہے ہیں۔