تھائی حکام کا کہنا ہے کہ بیلاروسی ماڈل ویرا کراؤٹسووا اپنی مرضی سے تھائی لینڈ سے میانمار گئیں۔
ماڈلنگ
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانچ پولیس اہلکار، جن میں تین خواتین بھی شامل ہیں، پولیس افسر کی زندگی پر بنائی گئی بھارتی فلم کی دھن پر ریمپ پر واک کر رہے ہیں۔