پاکستان ’آٹھ سال بعد وطن لوٹ کر لگا جیسے زندہ ہو گیا:‘ انڈین جیل سے رہا ہونے والے سلیم انڈین جیلوں سے رہائی پا کر کراچی پہنچنے والے ماہی گیروں کا آنسوؤں، خوشیوں اور دعاؤں سے استقبال۔
پاکستان کھلے سمندر میں کشتی کا سفر کتنا غیر محفوظ؟ ہر سال کشتیاں ڈوبنے کے 10 سے 12 حادثات پیش آتے ہیں: پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی