جذبات کا ابھار ہمیشہ وقتی ہوتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس کا غصہ اور احتجاج ختم ہو جاتے ہیں اور ایک بار پھر اسکے ابھرتے ہوئے جذبات خاموش ہو کر اس کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں۔
متحدہ ہندوستان
بھوپال کی ملکہ سکندر بیگم نے 1864میں حج کرنے کے بعد سفر کی روداد لکھی جو اس دور کے عرب کے تہذیب و تمدن کا نایاب مرقع پیش کرتا ہے۔