پی ایس ایل میں بڑی ہلچل: چھ کے بجائے اب آٹھ ٹیمیں۔ علی ترین پرانی ٹیم چھوڑ کر نئی ٹیم کی دوڑ میں کیوں شامل ہوئے؟ کیا نئے شہروں میں میچ بھی ہوں گے یا صرف نام استعمال ہوں گے؟
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کسی بھی مسافر کو بلاجواز بیرون ملک سفر سے نہیں روکا جائے گا لیکن بیرون ملک بھیک مانگنے والوں کی جگہ جیل ہے۔