پاکستان انسانی سمگلر کسی رعایت کے مستحق نہیں: وزیر داخلہ وزیر داخلہ نے پیشہ ور بھکاریوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم بھی جاری کیا۔
کرکٹ وسیم پی ایس ایل برانڈ ایمبیسیڈر، ملتان سلطانز کو بورڈ چلائے گا: محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اس سال ملتان سلطانز کو پی سی بی خود آپریٹ کرے گا۔