میگزین خیبرپختونخوا: ’عمر رسیدہ‘ مسجد مہابت خان کو سہارے کی ضرورت مسجد مہابت خان کو 1982 میں محکمہ اوقاف کے حوالے کیا گیا تھا،اور اب انتالیس سال بعد دوبارہ محکمہ اوقاف سے واپس لے کر محکمہ آثار قدیمہ کے حوالے کیا جارہا ہے۔