مرتضیٰ وہاب نے متاثرہ خاندان سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ بطور میئر وہ اس سانحے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری اقدامات کرنے میں ناکام نہیں رہ سکتے۔
مرتضیٰ وہاب
کراچی میں میئر کے لیے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن نے پیپیلز پارٹی پر ’ہارس ٹریڈنگ‘ کا الزام عائد کیا ہے جسے پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب نے مسترد کیا ہے۔