سیاست مردان: پی ٹی آئی کا یکم مئی کو لاہور جلسے کا اعلان مردان جلسے میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولتیں فراہم کرنے اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا گیا۔
پاکستان مردان میں وہیل چیئرز کی بلامعاوضہ مرمت کے لیے مخصوص ورکشاپ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں ایک ایسی ورکشاپ ہے، جہاں سپیشل پرسنز کے زیر استعمال وہیل چیئرز کی مفت مرمت کی جاتی ہے۔