ضلع باجوڑ کے ایک جرگے نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ڈیجیٹل مردم شماری سے قبل انتخابات نہ کروانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر درخواست مسترد کر دی گئی تو قبائل الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے۔
مردم شماری
حکام کا کہنا ہے کہ نئے ڈیجیٹل طریقے سے مردم شماری میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی اور انہیں ٹھیک کرنا آسان ہو جائے گا۔