پاکستان میں موجود سعودی کاروباری وفد نے لاہور میں مریم نواز سے ملاقات میں لائیوسٹاک، کان کنی، آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
مریم نواز
ہم مستقل تجربہ گاہ کی صورت مختلف نظام آزماتے رہے ہیں، سوائے مکمل جمہوریت اور سویلین بالادستی کے ہم نے ہر طرز حکمرانی اختیار کیا ہے۔