فیصل آباد میں 1908 سے قائم مرکزی جامعہ مسجد کچہری بازار کے خادمین کے مطابق اس مسجد کو حرمین شریفین کی طرح ہر ماہ رمضان غسل دینے کی روایت کئی سالوں سے چلی آ رہی ہے۔
مساجد
اسرائیلی پولیس نے دو دن سے مزدوروں کو قبۃ الصخرہ پر مرمت کے کام سے روکا ہوا ہے جس سے شہر میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔