شیتھ والا کے مطابق ان کی اہلیہ کو تعلیم کی مناسبت سے کام مل گیا تھا اور وہ پروبیشن کے بعد سکلڈ ورکر ویزا حاصل کرنے کی تیاری کر رہی تھیں، جس سے خاندان کو مزید استحکام مل جاتا۔
سان خوان، پورٹو ریکو سے ڈیلاس جانے والے امیریکن ایئرلائنز کے ایک طیارے میں سوار ایک شخص نے ساتھی مسافر کے موبائل پر آیا ہوا ایک پیغام دیکھا اور مبینہ طور پر اسے پرواز کے لیے ایک خطرہ سمجھ لیا۔