چیئرمین پیپلز پارٹی کے مطابق سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے حکومت کی مجوزہ 27 ویں آئینی ترامیم کے باقی نکات کو یا تو پوری طرح سے مسترد کر دیا ہے یا ان پر جمعے کو ہونے والے اجلاس میں غور کیا جائے گا۔
مسلم لیگ ن
کمیٹی اجلاس میں پنجاب میں پاور شیئرنگ کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جب کہ سب کمیٹی کی ملاقاتوں میں ہونے والے فیصلوں پر مشاورت کی۔