وزیر مملکت برائے قانون عقیل ملک نے امید ظاہر کی کہ 27ویں آئینی ترمیم پر اگر اتفاق رائے پیدا ہو جاتا ہے تو ممکن ہے کہ رواں ماہ یہ ترمیم منظور ہو جائے۔
مسلم لیگ ن
اپنی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’ایک سال میں معاشی استحکام آیا لیکن سفر ابھی طویل اور مشکل ہے۔‘