دوسری جانب حوثیوں نے کہا کہ انہوں نے سعودی عرب میں اہم مقامات کو نشانہ بنایا، جن میں ریاض کا کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، رابغ میں آرامکو کی ریفائنری، ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور خمیس مشیط فوجی اڈہ شامل ہیں۔
امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب ایرانی فوج نے امریکی جنگی جہازوں پر حملے کیے۔