ایک صحافی کے سوال پر امریکی صدر نے جواب دیا کہ کسی نے انہیں ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے قائل نہیں کیا۔ ’میں نے خود اپنے آپ کو قائل کیا۔‘
مظاہرے
ایران میں انٹرنیٹ بدستور بند ہے اور ملک میں جاری حالیہ غیر معمولی احتجاج اب معاشی مطالبات کی بجائے سیاسی تبدیلی کے نعرے میں بدل گیا ہے۔