معیشت ضم شدہ قبائلی اضلاع میں محض 81 بینک شاخیں: رپورٹ پشاور میں جاری اس تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ان علاقوں میں مالیاتی خدمات تک رسائی پاکستان کے دیگر علاقوں کی نسبت انتہائی کم ہے۔