پاکستان ٹرمپ کا اعلان: کیا پاکستان کے پاس اتنا تیل ہے کہ وہ انڈیا کو بیچ سکے؟ ایک تخمینے کے مطابق پاکستان میں ممکنہ طور پر نو ارب بیرل تیل کے ذخائر موجود ہیں، مگر کیا انہیں تلاش کرنا آسان ہو گا؟
زاویہ زاہد حسین پاکستان کو امریکہ کے ساتھ سرمایہ کاری کے نئے باب کی امید کئی امریکی کمپنیوں نے معدنیات کے ابھرتے ہوئے شعبے میں دلچسپی ظاہر کی ہے تاکہ ملک کی وسیع معدنی صلاحیت کو بروئے کار لایا جا سکے۔