سرکاری محکموں میں معلومات تک رسائی سے متعلق شکایات کے باوجود انفارمیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وہ شہریوں کو معلومات تک رسائی کا حق فراہم کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے۔
کیا یہ لطیفہ گردانا جائے کہ سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کو ایک خط کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ سینیٹ اس قانون سے مبرا ہے۔