ماہرین معاشیات کے خیال میں صدر ٹرمپ کی جانب سے انڈیا پر اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے نے انڈین معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہونے کا خدشہ پیدا کر دیا ہے۔
معیشت
سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ہر صارف کو یہ سہولت بھی دی جائے کہ وہ اپنی درخواست کے پراسیس کو ٹریک کر سکے، تاکہ یہ عمل صارف دوست اور قابلِ اعتبار بن سکے۔