نقطۂ نظر خطیر قرضوں کے باوجود ترقی مسدود، مسائل میں اضاضہ پاکستان کے قرضوں کا پہاڑ ایک دہائی میں 68 اعشاریہ سات ارب ڈالرز سے بڑھ کر گذشتہ برس 135 اعشاریہ ایک ارب ڈالر ہو گیا۔
معیشت پاکستان کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم اسحاق ڈار نے وفاقی اور صوبائی حکام سے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کسی قسم کی نرمی نہ برتی جائے۔