دنیا ایشیا میں سیلاب اور سمندری طوفانوں سے 700 سے زیادہ اموات متاثر ہونے والے ممالک میں ملائیشیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ ارو انڈیا شامل ہیں، جہاں 40 لاکھ سے زیادہ لوگ بے گھر ہوئے جبکہ اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
دنیا تھائی لینڈ، کمبوڈیا غیر مشروط فائر بندی پر رضامند: ملائیشیا ابھی دونوں ملکوں نے غیر مشروط جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، لیکن فوجی کشیدگی برقرار ہے۔