پاکستان میں آج بھی اشرافیہ کے افراد کام کرنا توہین سمجھتے ہیں اور ملازموں کی بے قدری کرتے ہیں۔
ہمارا معاشرہ ہمیں سکھاتا ہے کہ چھوٹے کام خاندانی لوگ نہیں کرتے، ایسے کام کرنے والے بااثر نہیں ہوتے، یہ افراد ڈگری یافتہ نہیں ہوتے، یہ کام صرف مجبور لوگ کرتے ہیں۔