چین کی مارکیٹ میں سست روی، امریکی ٹیرف، برقی گاڑیوں کی طرف منتقلی اور ایک سائبر حملہ، یہ سب برطانیہ کے سب سے بڑے کار ساز ادارے کے مسائل میں اضافے کا سبب بنے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا انتظامیہ ان میں سے کچھ چیلنجز کو پہلے سے بھانپ سکتی تھی؟
سرکاری ملازمین کی کارکردگی اور ترقی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ ’ریٹائرڈ افسران کو دیر سے انصاف دینا غیر منصفانہ ہے۔‘