فرانس نے پچھلے 20 سالوں میں آٹھ بار ریڈ الرٹ جاری کیا ہے کیونکہ اسے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا سامنا ہے۔
موسم
اسلام آباد میں بدھ کی سہ پہر اچانک سے اندھیرا چھانے لگا اور اس کے چند لمحوں بعد ہی شدید ژالہ باری شروع ہوئی جبکہ آسمان سے برسنے والے برف کے گولوں کا سائز بھی کافی بڑا تھا۔