بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بینجو نواز استاد نور بخش بلوچ نے تقریباً 12 برس کی عمر میں موسیقی کا سفر شروع کیا اور آج بیرون ملک بھی اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ کے ایک حکم امتاعی کے باعث سندھ کی سرکاری سکولوں میں میوزک ٹیچرز کی اسامیوں پر کامیاب امیدواروں کی تعیناتی تاخیر کا شکار ہے۔