\

مولانا فضل الرحمٰن

نقطۂ نظر

مولانا کے پاس کون سی گیدڑ سنگھی ہے؟

مناظرے کی روایتی طاقت اور علم الکلام کے فن کو سیاست میں کسی نے کمال تک پہنچایا ہے تو مولانا ہیں۔ دھمکی دیتے اور للکارتے بھی ہیں تو 73 کے آئین کے تحت۔ کوئی گرفت نہیں کر پاتا۔ کوئی مقدمہ نہیں بن پاتا۔