تاریخ وہ چار وجوہات جن کی وجہ سے ہندوستان کو آزادی ملی ایک عام تاثر یہ ہے کہ برطانیہ سے ہندوستان کو آزادی اگر ملی ہے تو اس میں گاندھی کی عدم تشدد تحریک کا کردار بنیادی تھا۔ یہ تاثر کس حد تک درست ہے؟