صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مہنگائی کے نتیجے میں ہونے والے احتجاج میں ایران مظاہرین کو مارتا ہے تو امریکہ اس کا جواب دینے کے لیے ’لاک اینڈ لوڈ‘ ہے۔
مہنگائی
پہلے شادیوں میں 10، 12 تولہ سونا دیا جاتا تھا، اب لوگ مہنگے سونے کی وجہ سے صرف تین چار تولے تک محدود ہو گئے ہیں۔