میٹا کو امید ہے کہ یہ سن گلاسز مستقبل میں اس کے وی آر ہیڈسیٹس سے جڑ جائیں گے، جن میں ڈسپلے بھی ہو گا اور جنہیں پہن کر صارفین میٹاورس تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔
میٹا
اس فیچر کے ذریعے صارفین مختصر ویڈیوز کو پہلے سے تیار کردہ اے آئی پرامپٹس کی مدد سے باآسانی بہتر بنا سکتے ہیں۔