سوشل میٹا کمپنی جعل سازی کے اشتہاروں سے اربوں ڈالر کماتی ہے: رپورٹ نئی دستاویزات کے مطابق میٹا ہر سال فیس بک، انسٹاگرام اور دیگر پلیٹ فارمز پر سکیمز (جعل سازی) اور ممنوعہ مصنوعات کے آن لائن اشتہارات سے اربوں ڈالر کماتی ہے۔