کالج انتظامیہ کے مطابق کالج میں جزوی طور پر بنیادی ڈھانچہ، لیبارٹریاں اور لیکچر تھیٹر بنائے گئے ہیں لیکن کالج مکمل طور پر فعال ہے اور نہ داخلوں کا آغاز ہوا ہے۔
میڈیکل کالج
پاکستان میں آج میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے تحریری امتحان ہو رہے ہیں، جن میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔