میری کہانی سوات: بینائی سے محروم نواب خان کا ہنر دوسروں کے لیے مثال نواب خان چھوٹی عمر سے ہی بجلی کے آلات ٹھیک کرنے کے ماہر ہیں۔
ملٹی میڈیا ایک شخص کی وجہ سے بصارت سے محروم کوئی فردبھیک نہیں مانگتا ریاض حسین میمن اپنے ساتھیوں کی مدد سے لاڑکانہ میں ایک ایسا سینٹر چلا رہے ہیں جہاں بصارت سے محروم افراد کو تعلیم دے کر انہیں روزگار حاصل کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے۔