فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ’ایک ہاتھی کو چوہے کے گھر میں نہیں چھپایا جاسکتا، موجودہ چیئرمین نادرا کی تعیناتی کو مزید تحفظ نہیں دیا جاسکتا۔‘
نادرا
سکھر میں سوت کے دھاگے سے رسیاں بنانے والے سلطان کے مطابق نادرا میں آنکھوں کے ذریعے بائیو میٹرک (آئرس) کی سہولت کے بعد انہیں امید ہے کہ ان کی انگلیوں کی مٹی ہوئی لکیروں کی وجہ سے درپیش شناختی مسائل میں کمی آئے گی۔