ناسا کے آرٹیمس پروگرام کے اب پہلے کی نسبت زیادہ اہداف ہیں، جن میں چاند پر مستقل انسانی موجودگی قائم کرنا اور مریخ پر عملے کے مشن کی تیاری کرنا بھی شامل ہیں۔
ناسا
ایلون مسک کی خلائی کمپنی سپیس ایکس کو خلا، چاند اور مریخ تک امریکی خلانوردوں کو بھیجنے کے منصوبوں پر مکمل کنٹرول حاصل ہے۔