ملٹی میڈیا ’احادیث پڑھنے کے لیے‘ سکول میں داخلہ لینے والے 63 سالہ بزرگ لوئر دیر کے دلاور خان گذشتہ 17 ماہ سے نرسری کلاس میں بہت شوق سے لکھنا پڑھنا سیکھ رہے ہیں۔
بلاگ بچوں کی انا کو قتل ہونے سے بچائیں کیا کوئی استاد اپنے ہی ادارے میں پڑھنے پر طلبہ کو طعنہ دے سکتا ہے؟ ایسا میرے ساتھ ہوا اور مجھے ایک دم 15 سال پیچھے لے گیا۔