پاکستان ننکانہ صاحب: توہین مذہب پر قتل، 37 افراد گرفتار پولیس ترجمان کے مطابق اس کیس میں دو ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ’ایک ہجوم کے خلاف جس نے وارث کو قتل کیا۔ یہ ایف آئی آر سیل کر دی گئی ہے جبکہ دوسری ایف آئی آر وارث کے خلاف 295 بی کے تحت تھانہ وار برٹن میں درج کی گئی ہے۔‘