زاویہ مونا خان نوجوانوں کو پاکستان میں رکنے کی وجہ چاہیے ہم ان کے لیے ایسا کیا تعمیر کریں کہ وہ یہاں رہنے کا فیصلہ کریں؟
نئی نسل ’خاموش وبا‘: جنریشن زی روزانہ 451 الفاظ کم کیوں بول رہی ہے؟ حقیقی زندگی میں جنریشن زی کی اپنی نسل سے باہر کے لوگوں سے بات چیت کرنے کی صلاحیت میں جو کمی آئی ہے، وہ حیران کن ہے اور حالات مسلسل بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔