پنجاب میں جن آٹھ محکموں میں آسامیاں ختم کی گئیں ان میں محکمہ زراعت بھی شامل ہے جس کی 10 ہزار سے زائد آسامیاں ختم کی گئیں۔
اپنے پیاروں پہ نظر رکھیں۔ ایک تسلی کا لفظ، ایک محبت بھری نظر، کسی کے مسئلے کا ممکنہ حل اگر آپ کے ایک جملے، ایک فون کال سے ہو سکتا ہے تو وہ کال کر لیجیے۔