امریکہ کے سابق صدر تھیوڈور روزویلٹ سے منسوب، مین ہٹن کے وسط میں قائم 100 سال قدیم عمارت پاکستان کے قیمتی ترین غیر ملکی اثاثوں میں شمار ہوتی ہے جسے پاکستان نے 2000 میں حاصل کیا۔
نیلامی
پرنس صدر الدین آغا خان نے 1960 میں کارٹیئر سے یہ بروچ بنانے اور اس میں 20 مارکیز کٹ ہیرے لگانے کا کہا تھا۔